ایک بہترین موقع

شبِ قدر، مغفرت اور معافی طلب کرنے کا ایک موقع ہے۔ خداوندِ متعال سے معافی طلب کریں۔ اب جب خداوندِ متعال نے مجھے اور آپ کو میدان فراہم کردیا ہے کہ اُس کی طرف لوٹ آئیں، (تو اُس سے) مغفرت طلب کریں اور اُس سے معافی کی درخواست کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16جنوری1998