ایک بے مثال اور عظیم دور

دفاعِ مقدس کے یہ چند سال تاریخِ اسلام، بالخصوص ہمارے ملک کی تاریخ میں، ایک نہایت غیر معمولی دور تھا۔ اس میں مشکلات تھیں، پریشانیاں تھیں، محرومیاں اور غم تھے، تکلیفیں تھیں، لیکن ایسے پھول (جیسے نوجوان) بھی پروان چڑھے جو تاریخ میں بے نظیر تھے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
14 ستمبر 2011