ایک جانثار جوان دشمن کے لئے ایک لشکر

ہر وہ جانثار جوان جو قابض حکومت (اسرائیل)کے مقابلے میں آتا ہے ایک لشکر کے برابر اُن (دُشمنوں) کے خوف کا سبب بنتاہے، ایسے (جانثار) شخص کا مقابلہ ٹینک ،میزائل،جنگی طیارےاور اپاچی ہیلی کاپٹر نہیں کرسکتے ہیں۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
04جون2002