اے فرانس کے جوانو!

آپ اپنے صدرِ مملکت سے پوچھیں:
کیا یہ احمقانہ عمل اس ملت کے شعور کی توہین نہیں جس (ملت) نے انہیں اپنے صدر کے طور پر انتخاب کیا ہے؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اکتوبر، 2020