اے فرانس کے جوانو!

آپ اپنے صدرِ مملکت سے پوچھیں:
ہولوکاسٹ کے بارے میں شک کرنا کیوں جرم ہے؟ اور اگر اس بارے میں کوئی کچھ لکھ دے تو اسے جیل کیوں جانا پڑتا ہے؟ لیکن پیغمبر کی شان میں گستاخی کی پوری آزادی ہے؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اکتوبر، 2020