بُحرانوں کا شکار امریکہ

امریکہ بُحران کا شکار ہے، اقتصادی بُحران، بین الاقوامی، سیاسی اور اخلاقی (بُحران)۔ یہ امریکہ کس کی مدد کرنا چاہتا ہے؟ یہ امریکہ تو دوسروں کو چوسنا اور اُکھاڑ پھینکنا چاہتا ہے تاکہ (ان کے ذریعے سے) اپنی تعمیر اور مُرمّت کر سکے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 نومبر 2016