بحرین کو یہودی ملک بنانے کی سازش!

آج، بحرین ایک اسلامی ملک ہے۔ کَل؛ (اس ملک کو) یہودی بنانے کے منصوبے کے مطابق؛ یہ یہودیوں اور مسلمانوں کا ایک (مشترکہ) ملک ہو گا اور پرسوں یہ (صرف) یہودیوں کا ملک ہو گا اور مسلمان باشندے ان (صیہونی یہودیوں) کے اختیار میں ہوں گے۔ اس کے بعد مسلمانوں کو نکال دیا جائے گا جبکہ اس (منصوبے) کا آغاز؛ آپ کی اور آپ کے مسلمان بھائیوں کی زمین خریدنے سے کیا جا رہا ہے۔

آیۃ اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
3 ستمبر 2022