بری عادات کے زندان سے نجات

بری اور ناپسندیدہ عادات کے فریب دینے والے جلوے جو ہمارے اندر پائے جاتے ہیں، (انہیں) محکم ارادے اور خداوند متعال پر توکل کے ذریعے مغلوب کیا جا سکتا ہے اور اپنے آپ کو ان سے نجات دے سکتے ہیں۔ چاہے وہ شخصی نا پسندیدہ عادات ہوں یا اجتماعی عادات کہ جو مادی اور روحانی میدان میں ہماری پسماندگی کا سبب بنتی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 اکتوبر 2005