فلسطین کی قوت اور اسرائیلی شکست کا مختصر تاریخچہ | اینفوگرافک

خدا تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ اے نبیؐ! اہلِ ایمان کو جنگ پر آمادہ کرو۔ اگر تم میں سے بیس صابر (ثابت قدم) آدمی ہوئے تو وہ دو سو (کافروں) پر غالب آئیں گے اور اگر تم میں سے ایک سو ہوئے تو کافروں کے ایک ہزار پر غالب آجائیں گے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔ فلسطین کی مجاہدانہ تحریک آزادی کی تاریخ اس آیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہر آنے والا سال پہلے سالوں کی نسبت قابض اسرائیلی افواج کی کمزوری اور شکست کو بڑھاتا چلا گیا اور فلسطینی مجاہدین کی طاقت جو کہ اسلام کی طاقت ہے، اس میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ سب گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہوتا ہے اور بلا شک و شبہ اسرائیل مکڑی کے جالے کی طرح ہی کمزور ہے۔ اس تاریخی اور قرآنی حقیقت کا تاریخی جائزہ اور شماریات اس اینفوگرافک میں ملاحضہ فرمائیں۔