بعثتِ رسول اکرمؐ کے اختتام ناپذیر الہٰی تحائف

انسانی معاشرہ جہالت اور جاہلیت کا شکار تھا اور اللہ تعالیٰ نے انسان کی نجات کے لیے رسول اعظمؐ کو مبعوث فرمایا تاکہ انسان الہٰی نجات کو حاصل کر سکے۔ انسان کے لیے بعثت نبوی کے اندر کون سے اہم پیغامات اور ہدایت کے کون سے خزانے موجود ہیں؟ اس انفوگرافیک میں ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای کے بیانات سے ان میں سے چند اہم نکات کو پیش کیا گیا ہے۔