بعثت پر حضرت خدیجہ کا ایمان محکم

حضرت خدیجہ علیہا السلام نے اپنی پاکیزہ فطرت کے سبب جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کو غار حرا سے اس حالت اور کیفیت کے ساتھ واپس آتے ہوئے دیکھا تو فوراً اس معاملے کی حقیقت کو سمجھ گئیں اور انکا قلب مبارک، مجذوب ہو گیا اور ایمان لے آئیں اور اسکے بعد اپنے ایمان پر قائم رہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 مئی 2016