بنیاد کیا ہے؟

اگر ہم مکتب جہادیِ امام (خمینیؒ) اور انقلابِ امام (خمینیؒ) کو ایک جملے میں بیان کرنا چاہیں تو لازماً یہی کہنا پڑے گا کہ انکی تمام سرگرمیوں اور اقدامات کی بنیاد قیام للہ تھا، انکا ہدف بھی قیام للہ (تھا)

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 جون 2022