بنی اُمیّہ اور امریکہ میں مماثلت

ہمیں ’’اُس جاہلی وراثت‘‘ میں کہ جس کے علمبردار سرکش اور ظالم بنی امیّہ تھے اور ’’اِس عصرِ حاضر کے ظلم و ستم اور سرکشی‘‘ میں کہ جس کی سربراہی امریکہ، اسرائیل اور ان کے پیروکار کر رہے ہیں (واضح) مماثلت نظر آتی ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
19 اگست 2021