بہترین تجارت

اے جوانو، اے انسانو! اِس قرآن کی طرف توجہ کریں کہ ہم سے کس طرح واضح طور پر گفتگو کر رہا ہے اور واضح طور پر ہم سے کہہ رہا ہے، آئیں اور خدا کی راہ میں تجارت کریں اور اِس تجارت کے ذریعے اِس چار دِن کی دنیا سے ہاتھ اُٹھا لیں۔ اِس سے بڑا اور کیا معاملہ ہوگا کہ جس کا خریدار خدا ہو۔ خداوندِ متعال اہل ایمان کی جان اور مال کو بہشت کے بدلے میں خرید چکا ہے۔ آخر کیوں جہنم کی طرف بڑھ رہے ہو؟!

اقتباس از وصیت نامہ