بہتر مستقبل کی نوید

آج دنیا کی حالت پہلے جیسی نہیں ہے۔ ہمیں اس حقیقت کو ہمیشہ مدنظر رکھنا چاہیے۔ آج طاقت کا توازن اسلامی دنیا کے حق میں تبدیل ہو چکا ہے۔ حساس ترین اسلامی علاقوں میں مقاومتی طاقتوں کا رُشد، ان کی دفاعی اور حملہ کرنے کی توانائيوں میں اضافہ، مسلم اقوام میں خود آگہی، شوق و رغبت اور امید کا نمو، اسلامی اور قرآنی نعروں کی طرف رغبت میں اضافہ، علمی پیشرفت، اقوام میں حریت پسندی اور خود انحصاری کا فروغ، یہ سب وہ مبارک علامتیں ہیں جو بہتر مستقبل کی نوید دے رہی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021