بیت المقدس، فلسطین کو واپس ملے گا

فلسطین زندہ ہے اور مقاومت کو جاری رکھے ہوئے ہے اور خدا کی مدد سے وہ آخرکار خبیث دشمن پر غالب آجائے گا۔ قدس شریف اور پورا فلسطین اس کی عوام کا ہے اور وہ ان کو واپس ملے گا، ان شاء اللہ۔ وَ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ؛ (اور یہ اللہ کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے۔)

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021