بیت المقدس کی مکمل آزادی

جنہوں نے ہماری زمینوں اور علاقوں پر قبضہ کیا اور انکو تباہ کیا ہے، آج تک اِن صیہونیوں کے مقابلے میں ہم کھڑے ہیں، ہم نے پوری جان لگا کر (انکے مقابلے میں) مزاحمت کی ہے۔ ہم اپنی مزاحمت اس وقت تک جاری رکھیں گے، جب تک کہ ان کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، انکے جوانوں اور بوڑھوں سمیت انکی پوری نسل کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔ ہم جانتے ہیں کہ قدس پر قابض قوتیں، اگر اس سرزمین اور ان علاقوں سے پیچھے ہٹیں گی تو اس کو خون کے دریا میں بدل کر پیچھے ہٹیں گی۔ ان (صیہونیوں) کے وجود کا مقبوضہ فلسطین سے خاتمہ کرنا، تمام مسلمانانِ عالم کی ذمہ داری ہے۔ آج تک ہم نے صرف قدس پر قابض افواج کے مقابلے میں مزاحمت کی ہے، اس کے بعد دوسرے طریقوں سے بھی یہ (مزاحمتی) عمل جاری رہے گا۔ اگر آپ ہمارے ساتھ ہوئے تو ان طریقوں سے استفادہ کا طریقہ کار دیکھیں گے، ہم فلسطینی اور لبنانی مسلمانوں کا واحد مقصد بیت المقدس کی صیہونیت کے چنگل سے مکمل آزادی ہے۔

شہید شیخ راغب حربؒ
درس هاى از مکتب اسلام، ش 7، (سال 44)، ص 83، ص 502 و 503