بیداری اور بصیرت

اس بات کی طرف توجہ رکھنی چاہئے کہ امریکہ آپ کے مقابلے میں نوکِ نیزہ سے نہیں آئے گا، قلم کے ساتھ آئے گا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ یہاں نہیں آئے گا، بلکہ ان لوگوں کے ساتھ آئے گا کہ جن کے ذریعے یہ امور چلاتا ہے۔ ان تمام کی طرف آپ کو توجہ رکھنی چاہئے، آلہ کار نہ بنیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
7 نومبر 1979