بےمثال عوامی مظاہرے

سب کو حتماً اس (مسئلہ غزہ) کے بارے میں ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔ قوموں کا دل ان (اہل غزہ) کے ساتھ ہے، حتیٰ غیر مسلم (بھی)۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ اب یہ ریلیاں اور مظاہرے (پوری) دنیا میں فلسطینیوں، اہل غزہ اور اس علاقے کے مظلوموں کی حمایت میں ہو رہے ہیں۔ یہ ریلیاں تاریخ میں بےنظیر ہیں، کسی بھی معاملے میں ہمیں ایسی (عوامی شرکت کی) مثال نہیں ملتی۔ افریقہ، ایشیاء، یورپ اور خود امریکہ میں عوام، فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکل کر صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں۔ یہ ان گزشتہ دہائیوں میں جب سے فلسطین پر قبضہ ہوا ہے، بے مثال (عوامی احتجاج) ہیں۔

ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024