بے جرم پاکستانی جوانوں کی غیر قانونی حراست

ہم ریاستِ پاکستان کی جانب سے عالمی شیطانوں کی ایما پر بے جرم پاکستانی جوانوں کو غیر قانونی طریقے سے لاپتہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔