بے مثال خدمت

جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، زائرین سے آپ مواکب لگانے والے برادران کا محبت و مہربانی بھرا رویہ ایسا ہے کہ دنیا میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی؛ بالکل جس طرح سے یہ اربعین کی پیادہ روی دنیا کی تاریخ میں بے مثال ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2019