محرم کے مہینے کی گیارھویں (تاریخ) کو تاریخِ اسلام کے سب سے بڑے سانحات میں سے ایک (دردناک سانحہ) پیش آیا۔ خاندان نبوت میں ایسے (افراد) کو قید کیا گیا جو تاریخِ اسلام کے سب سے عزیز اور شریف ترین انسان تھے۔ قیدیوں کے قافلے میں ایسی خواتین بھی شامل تھیں جن کی عزت و شرف کا اُس زمانے کے اسلامی معاشرے میں کوئی نظیر نہیں تھا اور جن لوگوں نے ان عزیز ہستیوں کو قید کیا وہ اپنے زمانے کے سب سے خبیث اور پلید ترین انسان تھے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
14 اگست 1989
