تاریخ بشریت کے لیے غم کا دِن

آج یہ شہادت کا دِن کوئی ایسا غم (کا دن) نہیں ہے کہ جو زمانے کے ایک حصے میں پیش آیا ہو اور ہم آج اُس کی یاد میں آنسو بہائیں، نہیں، (بلکہ) یہ ہر زمانے کا غم (کا دن) ہے۔ امیرالمؤمنینؑ کو شہید کرنے کا غم ’’تهدّمت والله ارکان الهدی‘‘، اِس (شہادت سے) فقط اُس زمانے کو نقصان اُٹھانا نہیں پڑا، (بلکہ) انسان کی تمام تاریخ کے لیے نقصان کا سبب بنا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5نومبر2004