تبلیغی نیٹ ورک

امام جعفر صادقؑ نے اموی حکومت کے آخری دور میں ایک وسیع تبلیغی نیٹ ورک قائم کیا اور اسکی سربراہی کی، جسکا کام امامت آل علیؑ کی ترویج و اشاعت اور مسئلہ امامت کی تبیین (وضاحت و تشریح) تھی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
11 جون 1979