تفرقہ؛ نادانوں کی پیداوار

شروع سے ہی مسلمانوں میں یہ تفرقہ نادانوں کی وجہ سے پھیلا ہے، اور اب بھی ہم (تفرقے میں) مُبتلا ہیں۔
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ مُتَّحِد ہوجائیں۔

(امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ)
6 فروری 1979