اسلام ہمارے مُلک میں مذہبی اقلیتوں کو محترم شمار کرتاہے۔ اور اِسی طرح اسلام (کے نقطہ نظر سے) شیعہ اور سُنّی کے درمیان ہرگز تفرقہ نہیں ہے۔ شیعہ اور سُنّی کے درمیان تفرقہ نہیں ہونا چاہیے۔ وحدتِ کلمہ (یعنی اِتّحاد) کو لازمی طور پر محفوظ رکھیں۔
(امامِ اُمَّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ)
6 فروری 1979
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ