توبہ اور انابہ کا مہینہ

یہ (ماہِ رمضان) توبہ اور انابہ کا مہینہ ہے، توبہ کا مہینہ ہے، انابہ کا مہینہ ہے۔ توبہ یعنی ایک غلط راستے سے پلٹنا، ایک غلط کام سے، ایک غلط فکر سے (پشیمان ہو کر پلٹنا)، انابہ یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا، خدا کی طرف پلٹنا۔ یہ توبہ اور انابہ (کے معنی ہیں)۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18اگست2010