توحید سے تمسّک میں انسان کی آزادی

توحید سے تمسّک کرنے کی صورت میں انسان دوسروں کی غلامی سے آزاد ہوتا ہے، اگر انسان حقیقی معنوں میں اللہ تعالیٰ کا بندہ ہو اور خدا کے علاوہ دوسروں کی عبادت سے نہی کرنے والی حقیقی توحید سےمتمسّک ہو جائے تو وہ دوسروں کی غلامی سے آزاد ہو جاتا ہے اور اسی طرح ان تمام مظالم، قتل و غارتگری اور جنگیں وغیرہ جنہیں آپ نے تاریخ میں دیکھا اور سنا ہے سے، چھٹکارا پاتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 فروری 2023