
توکّل کا مطلب، ہر حال میں آپ کا خدا پر بھروسہ اور امید رکھنا ہے۔ مشکلات میں مبتلا خدا کا بندہ (اگر خدا پر بھروسہ رکھے تو) اس پر ایک ایسا دروازہ کھلتا ہے کہ جس کے کھلنے سے، اس (بندہ خدا) پر عزت کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔ تمام مشکلات، خدا کی تقدیر سے دور ہو جاتی ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 ستمبر 1977