کبھی بھی اپنی فتح و ظفر  پر اکڑنا نہیں

مجاہدین اسلام کے بارے میں، میں یہ ضرور کہوں گا کہ آپ ہمیشہ خدا اور ائمہ معصومین علیہم السلام پر بھروسہ کرنے کے ساتھ ہمارے عظیم اور ہر دل عزیز رہبر کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے دشمنوں پر حملہ کریں اور انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیں اور اپنی فتوحات پر کبھی فخر فروشی نہ کریں۔

شہید عباس کریمی کے وصیت نامے سے اقتباس
18 نومبر 1982