جاہلی وراثت اور آج کے ستمگروں میں مماثلت

ہمیں ’’اُس جاہلی وراثت‘‘ میں کہ جس کے علمبردار سرکش اور ظالم بنی امیہ تھے اور ’’اِس عصرِ حاضر کے ظلم و ستم اور سرکشی‘‘ میں کہ جس کی سربراہی امریکہ، اسرائیل اور ان کے پیروکار کر رہے ہیں (واضح) مماثلت نظر آتی ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
عاشورا، 1443 ھ ق