جب زینبؑ نمونہِ زندگی ہوں۔۔۔!

جب ایک خاتون کےلیے نمونہِ عمل (رول ماڈل) سیدہ زینبؑ و سیدہ فاطمہ زہراءؑ بن جائیں، تو اس (خاتون) کے کاموں میں درست تفہیم، درست موقع کی شناخت میں ہوشیاری، بہترین کاموں کا انتخاب اور اس کے ساتھ ساتھ وفاداری اور ان سب چیزوں کے ساتھ ثابت قدم رہنا شامل ہوں گے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای

13 نومبر 1998