جدید بُت

آج اگرچہ “لات”، “مَنات” اور “عُزیٰ” کی کوئی بات نہیں ہوتی لیکن ان کی جگہ پر ان سے بھی زیادہ خطرناک استکباری سرمایہ، دھونس اور جاہلی و استکباری نظام ہیں کہ جو اسلامی ممالک میں مسلمانوں کی زندگی کے تمام شعبوں پر حاوی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جون 1991