جمہورى اسلامى سے كيا مراد ہے؟

ہمارے حكومتى نظام كا ڈھانچہ جمہورى اسلامى ہے، جمہورى اس معنى ميں كہ لوگوں كى اكثريت اس كو قبول كرے اور اسلامى اس معنى ميں كہ اس كو اسلامی قوانين كے مطابق چلايا جائے۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ