جمہوریت اور اسلام، اسلامی جمہوریہ کی بقا کا راز

اس نظام کی شان و شوکت، افتخار آمیز اور بقا کا راز یہی دو الفاظ ہیں: جمہوری اور اسلام۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا عظیم کام یہ تھا کہ اسلامی جمہوریہ کے نظریے کی بنیاد رکھی اور اسے مختلف سیاسی میدانوں میں داخل کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2021