جناب ِ سیدہؑ سے محبت

(حضرت) فاطمۃ الزہراء (سلام اللہ علیہا) سے محبت کے (اندرونی) احساس کا اثرہماری (عملی) زندگی (پریکٹیکل لائف) میں ہونا چاہیے۔ کیونکہ اس اصل (محبتِ جنابِ سیدہؑ) کے ساتھ عمل کا پیوند نہ لگایا جائے تو ایسی محبت مَوردِ سوال ٹھہرائی جائے گی۔ محبت کےساتھ ہی اطاعت اور پیروی ہونی چاہیے۔

ولی امرِ مسلیمن سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 جنوری 1991