جنرل قاسم سلیمانی کا ٹرمپ کو جواب

(اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی حملے کی دھمکی کے بعد سپاہ قدس کے جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے ردعمل)

’’(اے ٹرمپ) آجاؤ ہم تمہارے منتظر ہیں، اس (جنگ میں) تمہارے لئے مردِ میدان ہم ہیں۔‘‘

جنرل قاسم سلیمانی
26جولائی2018