جنگ یمن اور سعودی حکمرانوں کو نصیحت

میں یمن کے مسئلے میں سعودی حکمرانوں کو ایک نصیحت کرتا ہوں جو کہ واقعاً نصیحت اور خیر خواہی کی بنیاد پر ہے کہ کیوں ایک ایسی جنگ کو جاری رکھے ہوئے ہو جس میں تمہیں یقین ہے کہ کامیاب نہیں ہو پاؤ گے؟ کیا سعودیوں کو یمن کی جنگ میں کامیابی کا احتمال بھی ہے؟ اس بات کا احتمال بھی نہیں ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اپریل 2022