جوانوں کے لیے پیغام

امی جان! مجھے ساز باز کرنے والے اور غیر جانبدار انسانوں سے نفرت تھی اور ہے اور افسوس کے ساتھ وہ جوان جو زیادہ اسلام سے آشنا نہیں ہیں اور نہیں جانتے ہیں کہ کس لیے زندگی گزار رہے ہیں اور کیا ہدف رکھتے ہیں اور (یہ بھی نہیں جانتے ہیں کہ) کیا کہہ رہے ہیں؟ (ایسے جوان) بہت پائے جاتے ہیں۔ اے کاش! (ایسے جوان) خود سے متوجہ ہوجاتے! میری طرف سے جوانوں کو کہہ دیجئے شہیدوں کی نگاہیں اور اُن کا درخشاں خون تمہاری طرف دیکھ رہا ہے کھڑے ہوجائیں اور اسلام اور اپنے آپ کو پہچان لیں۔

شہید حاج محمد ابراہیم ہمّت
10مارچ1981