جوان اور جنگِ نرم

آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں؛ سائبر اسپیس دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2019