خواص کی ذمہ داری یہ ہے کہ جہاں پر ضروری ہو وہاں دشمن کی تذبذب میں ڈالنے والی اور شک پیدا کرنے والی باتوں کا رد پیش کریں اور مسائل کو واضح کریں۔ وہ جہادِ تبیین جسے میں نے عرض کیا ہے، اس سے یہی مراد ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
5 فروری 2024