جہادِ کبیر، امام خامنہ ای کی نظر میں | انفوگرافک

ایک صنف بندی کے مطابق جو جہاد قرآن میں ذکر ہوا ہے،دو قسموں میں تقسیم ہوتا ہے، ایک جہاد اکبر، اور دوسرا جہاد اصغر۔ اور جہاد اصغر کی خود مختلف اقسام ہیں جن میں سے ایک “جہاد کبیر” ہے۔ جہاد کبیر کا معنیٰ “دشمن کی پیروی نہ کرنا” ہے۔