حتمی شکست پر مبنی جُوا

جمہوری اسلامی (ایران) کا دوٹوک مؤقف یہ ہے کہ وہ حکومتیں جو کہ اپنے لیے صیہونیوں کے ساتھ (تعلقات قائم کرنے) کا جُوا کھیلنا چاہتی ہیں اور اس (عمل) کو اپنے لیے نمونہ عمل قرار دے رہی ہیں، ان کو نقصان اٹھانا پڑے گا، ذلت و رسوائی انکی منتظر ہے۔ یہ مسلسل غلطی کر رہے ہیں۔ ایک یورپی کہاوت کے بقول، یہ ایک شکست خوردہ گھوڑے پر شرطیں لگا رہے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 اکتوبر 2023