حج، ایک نادر تہذیبی موقع | انفوگرافک

اس میں شک نہیں کہ حج ایک ایسی عظیم عبادت ہے جس میں دنیا بھر سے عازمین حج، مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین میں حاضر ہوکر ایک ساتھ مناسک بجا لاتے ہیں۔ حج کے اندر امت مسلمہ کے لئے بہت سے اسباق اور اسرار کے ساتھ دنیا اور آخرت سے متعلق بہت سے فوائد بھی موجود ہیں جن پرہرمسلمان کو توجہ دینے کی ضروری ہے، چنانچہ اس اینفو گرافی میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حج کی اہمیت کے ساتھ حج کے بعض اہم دنیوی اور اخروی فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس انفو گرافی میں دیکھ سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ