حجاب اتارنا شرعی اور سیاسی دونوں لحاظ سے حرام ہے

حجاب کی خلاف ورزی شرعی اور سیاسی دونوں لحاظ سےحرام ہے۔۔۔ حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی بہت سی خواتین، اس بات سے واقف نہیں ہیں۔اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ وہ جو کچھ کر رہی ہیں اس کے پیچھے کون لوگ ملوث ہیں تو وہ یقینی طور پر ایسا کرنے سے گریز کریں گی۔ میں جانتا ہوں کہ ان میں بہت سی خواتین دیندار بھی ہیں اورگریہ وزاری، ماہِ رمضان اور دعا کی اہل بھی (تاہم) وہ اس بات سے غافل ہیں کہ حجاب اتارنے اور حجاب کی خلاف ورزی پر مبنی سیاست کے پیچھے جد و جہد کرنے میں کون لوگ ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 اپریل 2023