حج باہمی زندگی گزارنا سکھاتا ہے

آج دنیا میں انسان کی مشکلات نہ فقط مسلمانوں کی مشکلات کس وجہ ہیں؟ اس وجہ سے ہیں کہ باہمی زندگی گزارنا نہیں آتی، ایک دوسرے سے زور زبردستی سے کام لیتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ بد زبانی کرتے ہیں، ایک دوسرے کا راستہ تنگ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو صدمات پہنچاتے ہیں، حج باہمی زندگی گزارنا سکھاتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2022