لبنان میں حزباللہ کا وجود ایک مسلسل جاری رہنے والی داستان ہے۔ حزباللہ کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے اور نہ ہی اس اہم سرمائے سے غفلت برتنی چاہیے۔ یہ لبنان کے لیے بھی ایک سرمایہ ہے اور لبنان کے علاوہ (عالمِ اسلام کے لیے) بھی۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
23 ستمبر 2025