حضرت ابراہیمؑ اور ان کے بیٹے کی اطاعت کا انداز

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے [اپنے] اس بیٹے سے کہا: “میں تمہیں [خدا کی راہ میں] ذبح کرنا چاہتا ہوں، یہ خدا کا حکم ہے۔” یہ دینداری اور اسلامی تاریخ کے عجیب واقعات ہیں۔ بوڑھا باپ خدا کے حکم کی خاطر اپنے بیٹے کو اپنے ہاتھوں قربان کرنے کو تیار ہے، اور نوجوان [بیٹا] بھی خوشی سے کہتا ہے:
«اِفْعَلْ ما تُؤْمَرُ سَتَجِدُنی‌ إِنْ شاءَ اللَهُ مِنَ الصَّابِرین»؛‌ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 جولائی 2020