حضرت بی بی معصومہؑ اور عظمتِ قُم

بِلاشُبہ حضرت معصومہ (سلام اللہ علیہا) کا قُم کے قُم بننے اور اِس تاریخی، مرکزی اور مذہبی شہر کے عظمت پانے میں کردار، ایک ایسا کردار ہے کہ جس میں بحث کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21اکتوبر2010