حضرت زہراء علیہا السلام کی زندگی کاعائلی پہلو

بلوغت کے آغاز میں جب حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام نے امام علی بن ابی طالب علیہما السلام سے شادی کی تو (پانچ سو درہم) آپ کا حق مہر ہے اور (اکثر مٹی کے برتنوں پر مشتمل مختصر سا سامان) آپ کاجہیز ہے، کہ شاید آپ سب جانتے ہوں گے کہ اسلامی دنیا کے سب سے عظیم انسان کی بیٹی کی شادی کس قدر سادگی اور فقیرانہ انداز میں انجام پائی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 1992